کل عمران اقبال اور علی حسّان کے ساتھ ملاقات ھوئی۔
گپ شپ کے دوران عمران نے
ایک بہت اہم نکتہ اٹھایا کہ بلاگر دنیا جہان کے موضوعات پر لکھتے ھیں، لیکن
حال ہی میں ایک چار پانچ سالہ بچی سے ھونے والی جنسی زیادتی پر کسی نے بھی نہیں
لکھنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔