جوانی پِٹّے کا بلاگ
مصنّف کا اپنی ھی رائے سے متّفق ھونا ضروری نہیں۔ ©
8 جولائی، 2008
ھندوستانی ٹھگ - عقائد
ٹھگ مسلمان، ھندو یا کسی بھی مذہب سے ھو سکتے تھے، لیکن ضعیف الاعتقادی کے سبب یہ سب بھوانی نام کی ایک دیوی کی بھی پوجا کرتے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ بھوانی ٹھگوں کی پرسنل دیوی ھے جو ان کو شکار کی نشاندھی کرتی ھے اور ان کا جرم چھپانے میں مدد کرتی ھے۔
مزید پڑھیں »
جدید تر اشاعتیں
قدیم تر اشاعتیں
ہوم
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)