17 دسمبر، 2013

آگہی 2


4 تبصرے:

  1. جناب کا بُہت بُہت شُکریہ کہ مجھے بھر پور آگہی ملی ہے ۔۔
    تاہم وضاحت کردوں کہ میری آگئی کا تعلق لکھی عبارت سے بالکل بھی نہیں ہے ،چونکہ وہ تو انگلش زبان میں ہے
    ۔۔میری آگہی کا تعلق ۔۔ مصنف کی تصویر سے جو یقیناً ڈارون کی گمشدہ کڑی ہے۔۔۔۔
    یہ مت دیکھیںکہ کون کہہ رہا ۔۔تصویر کو غور سےدیکھیں کہ کیا کہہ رہی ہے ۔۔۔۔اب آپ مجھے اجازت دیں آپکا بُہت بہت شُکریہ ۔۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. آپ کے توجہ دلانے پر میں نے اس کے نام کی امیج سرچ کی ہے۔ اور آپ کی بات سے متفق ہوں۔

      بندہ نظمیں بہت تلخ قسم کی لکھتا تھا۔

      عنقریب اس کی ایک نظم ترجمہ کر کے اوپر کاپی کروں گا۔

      حذف کریں
  2. ،کاشف بھائی بلاگ پر آنے کا بُہت شُکریہ : عرض ہے کہ میں نے خود تبصرہ کا آپشن بند کیا ہُوا ہے،
    یہ تو "دارو والا" صاحب کا چمتکار ہے کہ تبصرے کا آپشن بند کرنا بھول گیا ۔۔ چلو اسی بہانے آپکا تبصرہ آگیا ۔۔۔ مزید عرض ہے کہ جب تبصرے کا آپشن کھُلا ہُوا تھا تو کچھ تبصرہ نگار اپنی تلخیاں میرے بلاگ پر آکر نکالتے تھے۔۔
    ۔اسکے علاوہ ایک صاحب ایسا تبصرہ کیا کرتے تھے کہ جس سے مذہبی بحث کا پہلو نکلے ۔۔۔۔۔ میں نے تبصرے کا آپشن ہی بند کردیا
    ۔۔۔۔اب اجازت دیں ۔۔۔آپکا بُہت شُکریہ ۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. تبصرہ کرنا آسان نہیں
    sarwataj.wordpress.com

    جواب دیںحذف کریں