tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post3944271016384983581..comments2023-10-29T18:50:01.094+04:00Comments on جوانی پِٹّے کا بلاگ: کرکٹ ھیروزHassanhttp://www.blogger.com/profile/01190591870056619365noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-11275280730592877282014-03-07T10:47:58.852+04:002014-03-07T10:47:58.852+04:00اعتماد کو ٹهیس پہچے تو وہ جاتی ہی نہیںاعتماد کو ٹهیس پہچے تو وہ جاتی ہی نہیںکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-24993676650124223272014-02-01T13:08:09.658+04:002014-02-01T13:08:09.658+04:00مجھ جیسے دو جماعت پاس ناتجربہ کار مہمان کیلئے یہاں...مجھ جیسے دو جماعت پاس ناتجربہ کار مہمان کیلئے یہاں کی سِم خریدنا مشکل لگتا ہے ۔ پہلے کہا پاسپورٹ کی کاپی لے کر آؤ ۔ دوسری بار کہا کہ کاپی وزارت کی تصدیق شدہ ہو اور اصل پاسپورٹ لے کر آؤ ۔ تیسری بار ناجانے کیا کہیں گے<br /> <br />کیا آپ کے موبائل فون میں مندرجہ ذیل ایپلیکیشن ہے یا انسٹال کی جا سکتی ہے؟ <br />Whatsapp<br />اگر ایسا ہے تو آپ سے اس کے ذریعہ بات ہو سکتی ہے ۔ میرا پاکستان کا نمبر یہاں اس ایپلیکیشن میں کام کرتا ہے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-38782927653473542252014-01-30T18:48:23.141+04:002014-01-30T18:48:23.141+04:00آپ کی جستجو والی عادت اچھی ہے اور یہ خیال بھی درست...آپ کی جستجو والی عادت اچھی ہے اور یہ خیال بھی درست ہے کہ ضروری نہیں کہ ایک ہی ٹوٹکا سب کیلئے مفید ہو ۔ ہموطنوں کے متعلق آپ کا اندازہ بھی بالکل درست ہے کہ جذباتی لوگوں کا گروہ ہے۔ بٹ صاحب سمجھدار آدمی ہیں ۔ اُنہوں نے اتفاقیہ یا حادثاتی طور پر انجنیئرنگ کے بعد ایم بی اے نہیں کیا ہو گا ۔ آج سے تین چار دہایاں قبل ترقی کیلئے یہ اہم ضرورت ہو گئی تھی ۔ گمان غالب ہے کہ بٹ صاحب نے مکینیکل انجیئرنگ کی ہو گی ۔ رہی ترقی تو اس کے لئے صرف ڈگریاں ہی نہیں مناسب منصوبہ بندی اور ماحول بھی لازم ہیں ۔ آخر میں عمران خان کی بات ۔ تو یہ منہ میں ہیرے کا چمچہ لئے پیدا ہوا جس کی وجہ سے کپتان بنا اور پھر اپنے آمرانہ فیصلے نافذ کرتا رہا ۔ انتظامی صلاحیت اس میں مفقود تھی جو اب آپ نے دیکھ ہی لیا ہو گا ۔ افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com