tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post3423635571613441621..comments2023-10-29T18:50:01.094+04:00Comments on جوانی پِٹّے کا بلاگ: چھ کلمےHassanhttp://www.blogger.com/profile/01190591870056619365noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-30608673092649916612016-12-27T21:46:13.102+04:002016-12-27T21:46:13.102+04:00پیارے بھائیو!بات یہ ھے کہ یہ سب کلمے احادیث میں مو...پیارے بھائیو!بات یہ ھے کہ یہ سب کلمے احادیث میں موجود ھیں... لیکن بکھرے ھوۓ ھیں... ان کو ہار کی شکل میں کسی نے پرو دیا اور مالا بنا دیا.... ان میں سے کوئی کلمہ اسلام کے خلاف نھی... بلکہ یہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ھے... کہ ان کے پڑھنے سے اللہ تعالی کی وحدانیت اور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی رسالت اور تمام گناہوں سے توبہ کی یاد دہانی ھو جاتی ھے .. آج تک ان پر کسی نے اعتراض نھی کیا... کیونکہ جو کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ھونے کے قریب ھو جاۓ گا... یا کافر ھو سکتا ھے اگر انکے معانی کا انکار کرے... اسلیے اس زمانے کے عقلمند اپنے آپ کو بھت ھی زیادہ عقلمند سجمھنے لگ گۓ ھیں ﺫرا اپنے ایمان کی فکر کریں... ھر چیز کا فورا انکار نہ کریں.... انکا ثبوت احادیث میں موجود ھے... یہ الگ بات ھے کہ بکھرے ھوۓ ھیں... بعض لوگ مثلا فرحت ہاشمی وغیرہ تو اس زمانے کے لوگوں کو دین سے اور اسلامی ثقافت سے دور کرنے پر تلے ھوۓ ھیںAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/09861921252844040149noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-41545676767154044702016-12-27T21:45:18.756+04:002016-12-27T21:45:18.756+04:00پیارے بھائیو!بات یہ ھے کہ یہ سب کلمے احادیث میں مو...پیارے بھائیو!بات یہ ھے کہ یہ سب کلمے احادیث میں موجود ھیں... لیکن بکھرے ھوۓ ھیں... ان کو ہار کی شکل میں کسی نے پرو دیا اور مالا بنا دیا.... ان میں سے کوئی کلمہ اسلام کے خلاف نھی... بلکہ یہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ھے... کہ ان کے پڑھنے سے اللہ تعالی کی وحدانیت اور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی رسالت اور تمام گناہوں سے توبہ کی یاد دہانی ھو جاتی ھے .. آج تک ان پر کسی نے اعتراض نھی کیا... کیونکہ جو کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ھونے کے قریب ھو جاۓ گا... یا کافر ھو سکتا ھے اگر انکے معانی کا انکار کرے... اسلیے اس زمانے کے عقلمند اپنے آپ کو بھت ھی زیادہ عقلمند سجمھنے لگ گۓ ھیں ﺫرا اپنے ایمان کی فکر کریں... ھر چیز کا فورا انکار نہ کریں.... انکا ثبوت احادیث میں موجود ھے... یہ الگ بات ھے کہ بکھرے ھوۓ ھیں... بعض لوگ مثلا فرحت ہاشمی وغیرہ تو اس زمانے کے لوگوں کو دین سے اور اسلامی ثقافت سے دور کرنے پر تلے ھوۓ ھیںAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/09861921252844040149noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-86427808658717005022015-05-19T10:44:08.839+04:002015-05-19T10:44:08.839+04:00چھ کلمات احادیث میں ہیں یا نہیں ؟
ان کی تفصیل کے ل...چھ کلمات احادیث میں ہیں یا نہیں ؟
ان کی تفصیل کے لئے درج ذیل لنک کا وزٹ کریں ۔ جزاک اللہ
http://islamic-forum.net/index.php?showtopic=20775Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-49525352701760891762014-01-26T10:16:45.318+04:002014-01-26T10:16:45.318+04:00ایک نکاح میں شرکت کا موقع ملا جب وہاں گئے تو ایک ب...ایک نکاح میں شرکت کا موقع ملا جب وہاں گئے تو ایک بریلوی مولوی نے نکاح پڑھانا شروع کیااتنے کلمے پڑھوائے کہ دولہا بے چارہ چیخ اٹھا اور کہا مولوی صاحب میں تو پہلے سے ہی مسلمان ہوں اوپر سے آپ نے حد کردی۔جب مولانا گھر سے باہر نکلا تو میں نے مولانا سے پوچھا جناب اتنی بار کلمہ کیوں پڑھوایا ۔تو کہنے لگا کہ اگر میں مختصر کرتا تو یہ لوگ کہتے مولوی صاحب آپ نے آخر کیا ہی کیا ہے بس پانچ سو کا نوٹ ہی کافی ہے۔لیکن اب ہزار کا نوٹ لگ گیا۔
محمد زاہد بن فیضnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-65971141947149038852014-01-26T10:16:00.098+04:002014-01-26T10:16:00.098+04:00بے شک ان چھ کلموں میں عقائد بیان کئے گئے ہیں مگر ا...بے شک ان چھ کلموں میں عقائد بیان کئے گئے ہیں مگر ان کی کوئی دلیل نہ قرآن میں ملتی ہے اور نہ حدیث میں ۔اور ہمارے نزدیک حجت صرف قرآن و حدیث ہے ہم صرف اسی کی دلیل کو مانتے ہیں باقی سب کو بدعت ۔جس چیز کی دلیل ہی نہ ہو اس کو رٹنا کیا معنی رکھتا ہے ۔خود ساختہ ان کلموں کی دین اسلام میں کوئی اہمیت نہیں ان کلموں کو گھڑنے والے اور یاد کرنے والے بھی اس کی دلیل دینے سے قاصر ہیں ۔نسرین فاطمہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-27592541068537211742014-01-26T10:15:35.460+04:002014-01-26T10:15:35.460+04:00تھانیدار نے بالکل درست کہا کہ مسلمان کو چھ کلمے نہ...تھانیدار نے بالکل درست کہا کہ مسلمان کو چھ کلمے نہیں آتے اور جو چھ کلمے پڑھنے اور انہیں یاد کرنے پر زور دیتے نظر آتے ہیں وہ زیادہ تر کلمہ گومشرک ہیں۔ کسی مسلمان کے لئے ان خود ساختہ چھ کلموں کو ضروری سمجھنا غلط ہے کیونکہ انکا کوئی ثبوت قرآن و حدیث میں سرے سے موجود نہیں۔ انکی حیثیت بدعت سے زیادہ کچھ نہیں۔

مسلمانان اسلام کا صرف ایک کلمہ ہے اور وہ لاالہ اللہ محمدرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے لیکن اس کا مخصوص نام ’’کلمہ شہادت‘‘ ثابت نہیں۔ اور یہ کلمہ مکمل حالت میں صحیح حدیث سے ثابت ہے۔ کسی شخص کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے لئے اس مکمل کلمے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ لیکن کسی مسلمان کے ایمان کی تصدیق کے لئے اس سے یہ کلمہ سننا ضروری نہیں جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے کہ ایک مسلمان سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ اگر تو مسلمان ہے تو کلمہ سنا۔ بلکہ اس کا یہ اقرار ہی کافی ہے کہ وہ مسلمان ہے۔ کیونکہ کسی کا یہ کلمہ کہنا اسکے مسلمان ہونے کا ثبوت نہیں۔ ہوسکتا ہے کہ وہ کافر ہو اور اسے یہ کلمہ یاد ہو۔شاہد نذیرnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-23047818040915928012013-04-07T10:53:12.387+04:002013-04-07T10:53:12.387+04:00الیکشن کمیسن کی اِس کھلی چھوٹ کو ریٹرننگ آفیسرز بد...الیکشن کمیسن کی اِس کھلی چھوٹ کو ریٹرننگ آفیسرز بدلہ لینے کیلئے استعمال کرتے ہیں شائد۔فضل دینhttp://fazal-din.blogspot.comnoreply@blogger.com