8 ستمبر، 2013

مسلمان

مولانا مودودی کا قول ہے کہ مسلمان اسمِ صفت ہے۔


کوئی نام سے مسلمان نہیں ھوتا۔ مسلمان اصلاً کچھ اوصاف کو اپنانے کا نام ہے۔

2 تبصرے:

  1. بلکل درست۔۔۔ اوصاف کا اپنانے والا مومن کہلاتا ہے۔۔۔ کوئی بھی غیر مسلم صرف مسلمان نام دیکھ کر مسلمان نہیں ہوتا۔۔۔ بلکہ مسلمانوں کے حامل اوصاف کو دیکھ کر اسلام کے قریب ہوتا ہے۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں