tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post613562763553194781..comments2023-10-29T18:50:01.094+04:00Comments on جوانی پِٹّے کا بلاگ: در مدحِ متحدہ بانکHassanhttp://www.blogger.com/profile/01190591870056619365noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-7678618692737952702014-10-08T11:02:23.030+04:002014-10-08T11:02:23.030+04:00اگر مجھے صحیح یاد ھے تو آغا صاحب نے ستر کی دہائی ک...اگر مجھے صحیح یاد ھے تو آغا صاحب نے ستر کی دہائی کی نیشنلائزیشن کے نتیجے میں ہی اس بینک پر انا للہ پڑھ لی تھی، اور بی سی سی آئی قائم کرنے چل پڑے تھے۔جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-63310197202834998122014-10-08T10:31:44.293+04:002014-10-08T10:31:44.293+04:00اس نادر سٹور کا پتہ ھمیں بھی بتائیں۔ کیونکہ جن معر...اس نادر سٹور کا پتہ ھمیں بھی بتائیں۔ کیونکہ جن معروف پاکستانی سٹورز سے ھم نے خریداری کی ھے، مقامی فروٹ ویجیٹیبل مارکیٹ اس سے بہت سستی ھے۔ حتٰی کہ کارفور و دیگر کے ریٹ اور کوالٹی ان سے بہتر ھے۔ جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-65461316747001461652014-10-03T19:41:49.188+04:002014-10-03T19:41:49.188+04:00جناب اس بینک کی یہ حالت صرف باہر ہی نہیں یہاں پاکس...جناب اس بینک کی یہ حالت صرف باہر ہی نہیں یہاں پاکستان میں بھی کچھ ایسا ہی ہے۔مجھے والد صاحب کی پینشن لینے کے لیے ہر ماہ اس بینک میں جانا پڑتا ہے اور ہر دفعہ میں یہ جملہ Where You Come First پڑھ کہ سارا راستے میں سوچتا اور کڑھتا آتا ہوں۔اعجاز عالمhttp://ilmodanai.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-23852854417767479692014-10-02T01:37:15.424+04:002014-10-02T01:37:15.424+04:00آغا حسن عابدی کی روح اس حال کو دیکھ کر یقیننا تڑپ ...آغا حسن عابدی کی روح اس حال کو دیکھ کر یقیننا تڑپ رہی ھو گیمحمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-83546387600620767372014-10-01T18:07:45.165+04:002014-10-01T18:07:45.165+04:00حضور یو بی ایل تو پاکستان کے چوٹی کے 5 بنکوں میں ن...حضور یو بی ایل تو پاکستان کے چوٹی کے 5 بنکوں میں نہیں ہے ۔ پاکستانی سٹور کے متعلق پڑھ کر حیرانی ہوئی ۔ دبئی میں میرے بچے پاکستانی سٹور سے پاکستانی سبزیاں اور چاول وغیرہ لاتے تھے جو سستی اور اچھی بھی ہوتی تھیں شاید آپ کسی دوسرے علاقے کے سٹور کی بات کر رہے ہیں ۔ پاکستانی اچھے ٹماٹر وہاں سے 2 اور 3 درہم کے درمیان فی کلو ملتے تھے جبکہ کارفور پر پاکستانی اور مقامی ٹماٹر 3 سے 4 درہم اور باقی کوئی 8 درہم فی کلو سے کم نہ ہوتے تھے ۔ ویٹ روز پر پاکستانی اور مقامی ٹماٹر نہیں ملتے تھے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-20416470493065410802014-10-01T12:12:26.629+04:002014-10-01T12:12:26.629+04:00یونائیٹڈ کا مطلب ہی متحد ہے یعنی جو خصوصیات ہم میں...یونائیٹڈ کا مطلب ہی متحد ہے یعنی جو خصوصیات ہم میں بطور قوم پائی جائی ہیں اس کا متحد اور اجتماعی مظاہرہ۔ بیرون ملک پی آئی اے سے لے کر بنوں کی نسوار تک ہماری حب الوطنی کی بدولت تابندہ و جاوید ہیں۔ بین القوامی مارکیٹ میں جو چیز کوئی کوڑیوں کے مول نہ لے اسے وطنیت کا لیبل لگا کر بڑے آرام سے فروخت کیا جاسکتا ہے۔ تزویراتی گہرائی نامی ایک پراڈکٹ بھی فی سبیل الوطن پیسے دے کر غیر ضرورتمندوں میں بانٹی گئی تھی، جس کے نتائج ریٹائر جرنیل بہت متاثر کن اور عام بلڈی سویلین ضرررساں بتاتے ہیں۔<br />بزرگان اور ناصحان صبر اور شکر کو جنت تک لے جانے والی سواری بتاتے ہیں ، ہمیں یہ سواری مفت میں میسر ہونے پر اللہ کے حضور نفل رکعتوں کا اہتمام کرنا چاہیے بجائے قومی اداروں پر انگلی اٹھانے، دکھانے اور کرنے کے۔ Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06457815283207100837noreply@blogger.com