tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post4333632952407683430..comments2023-10-29T18:50:01.094+04:00Comments on جوانی پِٹّے کا بلاگ: میں بلاگ کیوں لکھوں گا؟ - پہلا حصہHassanhttp://www.blogger.com/profile/01190591870056619365noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-43435629600828193702012-12-20T02:35:18.814+04:002012-12-20T02:35:18.814+04:00اپنی ہی لکھی ڈائری ایسے لگتی ہے جیسے کسی بہت ہی کم...اپنی ہی لکھی ڈائری ایسے لگتی ہے جیسے کسی بہت ہی کم عمر بچے نے لکھی تھی۔۔۔ یقین ہی نہیں آتا۔ لیکن انٹرنیٹ کی ڈائری میں آپ اپنا دل نہیں کھول کے رکھ سکتے جبکہ الماری میں بند پری ڈائری میں کئی سال پرانے جذبات بھی اسی طرح محفوظ رہ جاتے ہیں، بس وقت کے ساتھ ان کی حیثیت بدل جاتی ہے۔<br />آپ کا بلاگ پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ :)عمیر ملکhttp://umairmalik.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-81109893985683969512012-12-17T15:29:15.304+04:002012-12-17T15:29:15.304+04:00ڈائری لکھنے سے انسان دوبارہ ٹھوکر کھانے سے بچتاجات...ڈائری لکھنے سے انسان دوبارہ ٹھوکر کھانے سے بچتاجاتا ہے کیونکہ لکھنے سے بات ذہین نشین ہوجاتی ہے ۔ہمارے بدلتے احساس ،جزبات ،ضروریات اور زندگی کے سفر کے ساتھیوں کا ساتھ کبھی ماں باپ تو کبھی بہن بھائی کبھی میاں یا بیوی تو کبھی اولاد کبھی اور کوئی سب کا کردار ان کا سلوک ہر بات ہر واقعہ جیسے قید ہوکر رہ جاتا ہےکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-21659773096947776972012-12-14T11:39:42.639+04:002012-12-14T11:39:42.639+04:00ڈائری لکھنے کی عادت واقعی ایک ایسا عمل ہے کہ جس سے...ڈائری لکھنے کی عادت واقعی ایک ایسا عمل ہے کہ جس سے بندے کو اپنا راستہ چننے میں اور اپنی خوبیاں خامیاں جاننے میں آسانی رہتی ہے۔۔فضل دینhttp://ibneahmed.blogspot.comnoreply@blogger.com