tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post3490499474766303669..comments2023-10-29T18:50:01.094+04:00Comments on جوانی پِٹّے کا بلاگ: مایوس نہ ہوا کر یار۔۔!Hassanhttp://www.blogger.com/profile/01190591870056619365noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-28933002335535249372013-07-16T14:59:57.090+04:002013-07-16T14:59:57.090+04:00میں نے شکر کو اس معاملے میں بہت مددگار پایا۔ جب بھ...میں نے شکر کو اس معاملے میں بہت مددگار پایا۔ جب بھی کوئی ایسی سوچ آئے شکر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ سوچ تو جاتے جاتے ہی جاتی ہے، بلکہ جاتی ہی نہیں لیکن شکر کرنے کی کوشش کی جائے، جو کچھ پاس ہے اس کا احساس تازہ کیا جائے تو مایوسی نہیں ہوتی۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-26020289102054925832013-07-16T11:40:25.943+04:002013-07-16T11:40:25.943+04:00خدا خیر کرے۔۔۔
مایوسی کفر ہے۔۔۔ یہ اللہ تعالیٰ ک...خدا خیر کرے۔۔۔

مایوسی کفر ہے۔۔۔ یہ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے شکر کا کفر ہے۔۔۔ اس لیے یہ مذہبی طور پر تو جائز نہیں۔۔۔مایوس صرف کمزور انسان ہوتا ہے۔۔۔ جس کے پاس مستقبل کے بارے سوچنے اور پلان کرنے کو عقل نہیں۔۔۔ جو لکیر کا فقیر ہے اور جس کی ہمت ہر طرح سے جواب دے گئی ہے۔۔۔

اب آئیں دنیاوی طرف۔۔۔ حضرت۔۔۔ میں نے پچھلے 23 سالوں میں بڑوں بڑوں کو چھوٹا اور چھوٹوں کو بڑا ہوتے دیکھا ہے۔۔۔ اگر چھوٹے مایوس ہو جاتے تو بڑے نا بن پاتے۔۔۔ اور بڑے مایوس نا ہوتے تو چھوٹے بننے سے بچ جاتے۔۔۔۔

اللہ آپ سمیت ہم سب کی مدد کرے اور ہمیں ہر طرح کی مایوسی سے بچائے۔۔۔ آمین۔۔۔ عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.com