tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post3346852946155854305..comments2023-10-29T18:50:01.094+04:00Comments on جوانی پِٹّے کا بلاگ: چُھپن چُھپائیHassanhttp://www.blogger.com/profile/01190591870056619365noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-77436603188474024652014-05-22T07:15:55.914+04:002014-05-22T07:15:55.914+04:00آجکل ہر اچھی کہاوت الٹی ہوتی نظر آتی ہے .... مایوس...آجکل ہر اچھی کہاوت الٹی ہوتی نظر آتی ہے .... مایوسی گناہ ہے لیکن سمجھ نہین آتا ہمارا کیا ہوگاAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/03174912082786591194noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-21738909982496821752014-03-07T10:05:21.377+04:002014-03-07T10:05:21.377+04:00اللہ رکهے آپکو ایسا نہ سوچے.ان شاءاللہ آپ ہی کی طر...اللہ رکهے آپکو ایسا نہ سوچے.ان شاءاللہ آپ ہی کی طرح وہ بهی اچهی یاد کی طرح یاد رکهےگے.کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-6760903938069745662014-02-07T12:25:19.484+04:002014-02-07T12:25:19.484+04:00اسی قسم کا ایک سوال میرے ذہن میں اس وقت آیا تھا جب...اسی قسم کا ایک سوال میرے ذہن میں اس وقت آیا تھا جب بجلی نہیں تھی اور میں اور اہلیہ سوتے ہوے بچوں کو پنکھا جھل رہے تھے<br />اچانک میں نے اہلیہ سے پوچھا کہ کیا ان کو یاد رہے گا کہ کبھی ہم انہیں تکلیف سے بچانے کے لیے تکلیف اٹھاتے تھے<br />انہوں نے جواب دیا کہ اگر ہمیں اپنے والدین کی تکالیف یاد ہیں اور اس کا احساس ہے تو شاید انہیں بھی یاد رہے گا<br />Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-48533346282285715132014-02-07T01:33:35.736+04:002014-02-07T01:33:35.736+04:00نیک اور اچھی اولاد کو اپنے والد یا والدہ کو ڈھونڈن...نیک اور اچھی اولاد کو اپنے والد یا والدہ کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی ۔ جیسے وہ زندگی میں ان کے سامنے تھے مرنے کے بعد وہ ان کے دل میں ہوں گےsheikhohttp://shnaji.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-8303274942291614712014-02-06T16:17:24.997+04:002014-02-06T16:17:24.997+04:00یہی کھیل وہ اپنے بچّوں سے کھیلیں گے۔۔۔۔۔
بشرط یہ ...یہی کھیل وہ اپنے بچّوں سے کھیلیں گے۔۔۔۔۔ <br />بشرط یہ کہ: چھپن چھپا کا یہ کھیل" زندہ " سلامت رہے۔۔۔۔۔ اب اجازت دیں ۔۔۔۔بُہت شُکریہ ۔۔۔ Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-46092991768586074172014-02-06T15:35:31.085+04:002014-02-06T15:35:31.085+04:00اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے ۔ منگل کی چائے کی پرخل...اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے ۔ منگل کی چائے کی پرخلوص مٹھاس کی بنا پر میں کہہ سکتا ہوں کہ اِن شاء اللہ آپ کے بچے جوان ہو کر آپ کی خدمت کریں گے اور جانے کے بعد دعائے مغفرت بھی کریں گے ۔ مجھے یاد ہے کہ 1964ء میں والد صاحب کے بچپن کے ایک دوست کو کہتے سنا تھا ” آپ نے اولاد کو حلال زوزی کھلائی ہے ۔ بڑھاپے میں آپ کے بچے آپ کی خدمت کریں گے ۔ پتہ نہیں میرا کیا ہو گا“۔ افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-62704306676277848972014-02-06T15:09:53.719+04:002014-02-06T15:09:53.719+04:00چھپنا تو سب نے ہے نا سر۔۔۔ نیک اولادکم از کم ڈھونڈ...چھپنا تو سب نے ہے نا سر۔۔۔ نیک اولادکم از کم ڈھونڈنےکی کوشش تو کرتی رہے گی۔۔۔ عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.com