tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post3202851155117399957..comments2023-10-29T18:50:01.094+04:00Comments on جوانی پِٹّے کا بلاگ: مضامین ہائے غلطHassanhttp://www.blogger.com/profile/01190591870056619365noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-62190956056602999742014-05-22T07:10:32.672+04:002014-05-22T07:10:32.672+04:00عجیب سی بات کی آپ نے نا لکھنے والی.....
جس کو لکھ...عجیب سی بات کی آپ نے نا لکھنے والی.....
جس کو لکھنا آتا ہو وہ اپنے خیالات اور قلم کو روک ہی نہین پاتا پھر آپ کے ساتھ ایسا کیا سانحہ ہوا ( معذرت کے ساتھ) Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/03174912082786591194noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-10441552992995825932014-04-06T10:45:08.482+04:002014-04-06T10:45:08.482+04:00شاھین اگر کار آشیاں بندی میں بزی نہ رہے تو کافی ذل...شاھین اگر کار آشیاں بندی میں بزی نہ رہے تو کافی ذلیل ھوتا ہے۔جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-30984537088865070702014-04-06T09:49:50.603+04:002014-04-06T09:49:50.603+04:00اتنی جلدی گھبرا گئے صاحب۔۔۔ ابھی تو آپ کو کئی فتوے...اتنی جلدی گھبرا گئے صاحب۔۔۔ ابھی تو آپ کو کئی فتوے لگنے باقی ہیں۔۔۔ لکھیں تاکہ آپ بھی ہم جیسے جاہل کہلائے جائیں۔۔۔ عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-36362514231138467292014-04-06T01:45:33.926+04:002014-04-06T01:45:33.926+04:00جوابی دلائل سے یا مخالفت سے نہیں گھبرانا چائے ورنہ...جوابی دلائل سے یا مخالفت سے نہیں گھبرانا چائے ورنہ آدمی یہ عبارت لکھتا پایا جاتا ہے۔
" درج بالا خیالات سے اختلاف/اتفاق کرنا ہر پڑھنے والے کا حق ہے "

اب اجازت دیں پڑھنے کا شکریہ

ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-89006520608448016112014-04-05T12:59:59.090+04:002014-04-05T12:59:59.090+04:00بھائی ہم تو دن میں 2 بار آپ کا بلاگ چیک کرتے ہیں ک...بھائی ہم تو دن میں 2 بار آپ کا بلاگ چیک کرتے ہیں کہ شاید آپ نے آج کچھ لکھا ہو. ماشاللہ آپ بہت اچھا لکھتے ہیں اپنے پڑھنے والوں کے ہی لیے یہ کام جاری رکھیں. Asad Jamilhttps://www.blogger.com/profile/07165023857182850910noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-87395529479429712892014-04-03T16:15:54.889+04:002014-04-03T16:15:54.889+04:00لکھنا یا نہ لکھنا ۔ فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔ میں چونک...لکھنا یا نہ لکھنا ۔ فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔ میں چونکہ کم پڑھا لکھا ہوں اس لئے کچھ پڑھنے اور سمجھنے کی اپنی سی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔ اسی سلسلے میں جاننا چاہتا ہوں کہ اسلامی بھائی کیا ہوتے ہیں ؟ پہلے ہی بہت مخمصے ہیں جو حل کرنے ہیں ۔ اسلام پسند ۔ لبرل اسلام ۔ اسلامی انتہاء پسند ۔ روشن خیال وغیرہ افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8869314769351432841.post-43847108757433041022014-04-03T14:57:17.440+04:002014-04-03T14:57:17.440+04:00یہ کیا بات ہوئی ؟؟؟
یقیناً ایسا نہیں لکھنا چاہئیے ... یہ کیا بات ہوئی ؟؟؟
یقیناً ایسا نہیں لکھنا چاہئیے کہ کسی کی دل آزاری ہو اور اسلامی بھائی خفا ھو ں۔۔ لیکن ضروری تو نہیں ہے کہ ایسا لکھا جائے۔۔۔
میری ذاتی رائے تو یہ ہے کہ آپکو رب نے ایک اچّھا ذہن دیا ہے اس لیے آپکو ضرور لکھنا چاہئیے ۔۔ "آپکو اپنا حّصہ ضرور ڈالنا چاہئیے" ۔۔ شاید کہ آپکی بات میرے دل میں اُتر جائے ۔۔۔میں بہتر سمت میں سوچنے لگوں ۔۔ یا پھر کم سے کم جو آپکی طرح سوچتا ہو ۔۔ اُسی کو ہمت مل جائے گی کہ اور بھی اس طور پر سوچتے ہیں۔۔۔
اب اجازت دیں۔۔ پڑھنے کا شُکریہ ۔۔۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.com