16 جولائی، 2013

افغانیوں کے پنجابیوں کے بارے خیالات

پوچھا: یہ پنجاب اور افغانستان میں کیا فرق ہے۔؟
بولے: وہی جو رنجیت سنگھ اور غازی امیر امان اللہ خان میں تھا۔ رنجیت سنگھ کی داڑھی تھی لیکن مسلمان نہیں تھا۔ امان اللہ کی داڑھی نہیں تھی، لیکن مسلمان تھا۔


پوچھا۔ عالم اور مولوی میں کیا فرق ھوتا ہے۔؟
بولے: عالم کو معلوم ہوتا ہے  کہ کس مسئلے کی اُس کو سمجھ نہیں ۔ مولوی کو اپنی لاعلمی کا علم نہیں ہوتا۔

پوچھا۔ سیاست اور سیاہ ست میں کیا  فرق ہوتا ھے۔؟
بولے۔ سیاست عبادت کی طرح ہوتی ھے کہ مخلوق کی خدمت کریں۔ سیاہ ست پنجابی مُلّا کی طرح ہوتی ھے جو چندہ اکٹھا کر کے ہضم کر جاتا ہے۔

پوچھا۔ پنجابی بھی روزے رکھتے ھیں؟
بولے۔ اگر وینا ملک توبہ کر سکتی ہے، اگر  عامر لیاقت علمی محفل  سجا سکتا ہے تو پنجابی روزے کیوں نہیں رکھ سکتا؟

پوچھا۔ کچھ اچھی پاکستانی فلموں کے نام بتائیں۔؟
بولے۔  "ڈرون اور غلیل" ۔ "ڈار نے توڑا کشکول"۔ "فرشتے کا خودکش حملہ"۔ "پانی سے چلی موٹر"۔ "عامر لیاقت بنا عالم"۔ "ایٹم بم اور لوڈشیڈنگ"۔ "وینا کا استغفار"۔

پوچھا۔ نیم حکیم خطرہ جان، نیم ملا خطرہ ایمان ہے۔ نیم تعلیم یافتہ کیا  ہے؟
بولے۔ اوریا مقبول جان، عامر لیاقت، صفدر محمود، انصار عباسی اور تبلیغیوں کی حرکتیں ملاحظہ کر لیں۔ پتہ لگ جائے گا۔

4 تبصرے:

  1. ڈاکٹر صفدر محمود نیم تعلیم یافتہ ہیں؟
    اوریا مقبول جان اور انصار عباسی کا جرم اس کے سوا کیا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ لبرل اپنے کپڑے سر عام نا اتار سکیں۔
    تبلیغیوں کی" مبینہ حرکتیں" بھی وضاحت طلب ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. سرائیکی دے لہجے۞
    ✅مشرقی سرائیکی: جھنگ،. ساہیوال، خانیوال، پنڈی بھٹیاں، منڈی بہاؤالدین،،. ایں کوں ݙبھاری سرائیکی آہدن،،

    ✅شمالی سرائیکی: چکوال، جنڈ، پنڈ دادن تے کوہاٹ

    ✅جنوبی سرائیکی: دیرہ مراد جمالی،. سکھر،خیرپور،

    ✅سٹینڈرڈ/ مرکزی،. وسطی سرائیکی: ملتان، بہاولپور، دیرہ اسمعیل خان تے دیرہ غازی خان.

    پاکستان وچ چالہی فیصد کنوں ودھ سرائیکی ہن، سرائیکی وچوں اسی فیصد معیاری سرائیکی، ݙہ فیصد ݙبھاری سرائیکی، پنج فیصد شمالی سرائیکی تے پنج فیصد جنوبی سرائیکی ہن،،
    👍

    جواب دیںحذف کریں